Alternative text: Not defined!
Alternative text: تحریک انصاف نےنوازشریف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی، نواز شریف کی سیاسی اور حکومتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Alternative text: ڈی پی اوقصور کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
Alternative text: دبئی ہوٹل میں شراب پی کرعورت کا جنسی استحصال کرنے پر ایک شخص گرفتار
Alternative text: عمران خان کی پاکپتن آمد، درباربابا فرید پرحاضری دی
Alternative text: جماعت الدعوۃ کےامیر حافظ سعید تیسری بار نظر بند
Alternative text: دنیا بھر میں پہلے نمبرپر
Alternative text: میں4دہشت گرد ہلاک
Alternative text: Not defined!
Alternative text: تحریک انصاف نےنوازشریف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی، نواز شریف کی سیاسی اور حکومتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Alternative text: مبشر لقمان نے عائشہ گلالئی کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کر دیا
Alternative text: ڈی پی اوقصور کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
Alternative text: نازیبا الفاظ کے استعمال پر رانا ثنا اللہ کیخلاف ایک ارب کا ہرجانہ ‘ ایف آئی آر درج کرائوں گی‘ عائشہ احد ملک
Alternative text: عمران خان کی پاکپتن آمد، درباربابا فرید پرحاضری دی
Alternative text: جماعت الدعوۃ کےامیر حافظ سعید تیسری بار نظر بند
Alternative text: غیر مصدقہ اطلاعات
Alternative text: میں4دہشت گرد ہلاک
Alternative text: Not defined!
Alternative text: Not defined!
Alternative text: سپریم کورٹ نے جنگ گروپ میں جے آئی ٹی کیخلاف چھپنے والی خبروں کانوٹس لے لیا
Alternative text: رکشہ ڈرائیور کی حوس کا نشانہ
Alternative text: Not defined!
Alternative text: سٹورجس موٹر سائیکل ریلی، جس میں ہر سال 5 لاکھ سے زیادہ افراد شرکت کرتے ہیں
Alternative text: ’’مجھے جوئے اور چوری کی لت لگی ہوئی ہے ‘‘
Alternative text: (ن) لیگ کے ڈاکٹر ساجد اور تجمل ہیرا نے50سے زائد ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
Alternative text: دبئی ، جمیرہ کے ایک ہوٹل کا مالک بین الاقوامی منشیات مافیہ کا سربراہ نکلا
Alternative text: تحریک انصاف نےنوازشریف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی، نواز شریف کی سیاسی اور حکومتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Alternative text: نوجوان نسل کی بربادی کے لیے چاکلیٹ، لالی پاپ، انرجی ڈرنک اور خشک دودھ میں نیا نشہ متعارف
Alternative text: مبشر لقمان نے عائشہ گلالئی کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کر دیا
Alternative text: ماہرہ اور فواد خان کی فلموں پر بھارت میں پابندی کی تلوار لٹکنے لگی
Alternative text: Not defined!
Alternative text: ہوائی جہاز پر سفیدرنگ کیوں کیاجاتا ہے؟
Alternative text: باکسر عامر خان کی دبئی میں خوبرو ماڈل کے ساتھ وقت گزارنے کی ویڈیو سامنے آگئی
Alternative text: آفریدی نے ویرا ت کوہلی کی جانب سے ملنے والی شرٹ نیلام کردی
Alternative text: غیر مصدقہ اطلاعات
Alternative text: سرفراز موجودہ دور کے بہترین کپتان ، وقت کے ساتھ کارکردگی میں مزید بہتری آئیگی، مکی آرتھر
Alternative text: وضاحت
Alternative text: بھارت کی پوزیشن مستحکم
Alternative text: سٹورجس موٹر سائیکل ریلی، جس میں ہر سال 5 لاکھ سے زیادہ افراد شرکت کرتے ہیں
Alternative text: ہوائی جہاز پر سفیدرنگ کیوں کیاجاتا ہے؟
Alternative text: خاتون نے تعلیم و تدریس کی ملازمت چھوڑ کر میک اپ سے بصری واہمے تخلیق کرنے شروع کر دئیے
Alternative text: کروڑ روپے قرضے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے عورت نے پلاسٹک سرجری کرا لی
Alternative text: پکڑا جائے گا
Alternative text: کتے گھاس کیوں کھاتے ہیں؟
Alternative text: ’’مجھے جوئے اور چوری کی لت لگی ہوئی ہے ‘‘
Alternative text: منصوبہ بندی
Alternative text: اداکارہ ثناء نے فلم میں آئٹم سونگ کے لئے 25لاکھ روپے کی آفر ٹھکرا دی
Alternative text: پاکستانی فلم ’’اًمنگ دا بلیوًرز‘ ‘ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد
Alternative text: Not defined!
Alternative text: Not defined!
Alternative text: اربوں روپے کی کرپشن سے محکمہ زراعت تباہی کے دہانے پر
Alternative text: صرافہ مارکیٹ سمیت اوپن مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید اضافہ
Alternative text: زرِ مبادلہ سمیت معاشی و اقتصادی چیلنج کا سامنا
Alternative text: ایف اے ڈبلیو کا 6 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ مزدا کاریں واپس منگوانے کا اعلان
Alternative text: یورپ میں گرم اور خشک موسم کے باعث گندم کی پیداوار میں کمی کا امکان
Alternative text: ارجنٹائن کی مکئی کی پیداوار 39 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے ، ماہرین
Alternative text: نوجوان نسل کی بربادی کے لیے چاکلیٹ، لالی پاپ، انرجی ڈرنک اور خشک دودھ میں نیا نشہ متعارف
Alternative text: اخروٹ قلب دوست میوہ
Alternative text: طبی تاریخ میں پہلی بار۔ بچے کے دونوں ہاتھوں کی تبدیلی کا آپریشن کامیاب ہوگیا
Alternative text: زمبابوے میں3نوجوان لڑکیاں پادری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں گرفتار
Alternative text: کھجور قلب کیلئے اچھی
Alternative text: Not defined!
Alternative text: (ن) لیگ کے ڈاکٹر ساجد اور تجمل ہیرا نے50سے زائد ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
Alternative text: مبشر لقمان نے عائشہ گلالئی کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کر دیا
Alternative text: ٹوتھ پیسٹ کے دیگر استعمال
Alternative text: خواتین میں گورا ہونے کا جنون پاکستان سمیت ایشیائی خطے میں خوبصورت عورت صرف وہی سمجھی جاتی ہے، جس کی رنگت گوری ہے ۔یہی گوری رنگت کپڑوں، جوتوں،کھانے پینے ،ہوم اپلائنسز اور روز مرہ استعمال کی تقریباً سبھی اشیاء کے اشتہارات اورہورڈنگز پر چھائی ہوئی ہے۔ پاکستان سمیت ایشیائی خطے میں خوبصورت عورت صرف وہی سمجھی جاتی ہے، جس کی رنگت گوری ہے ۔یہی گوری رنگت کپڑوں، جوتوں،کھانے پینے ،ہوم اپلائنسز اور روز مرہ استعمال کی تقریباً سبھی اشیاء کے اشتہارات اورہورڈنگز پر چھائی ہوئی ہے،اسی لئے ہر پاکستانی عورت کسی بھی طرح گوری نظر آنا چاہتی ہے۔گورا ہونے کی یہ خواہش محض سوچ تک محدود نہیں بلکہ اس خواہش نے تجارت کی دنیا کے دروازے بھی کھول دیئے ہیں۔ چند سال پہلے تک زہریلے اثرات کی حامل سمجھی جانے والی ان مصنوعات کی خریداروں میں اب لوئر کلاس سے لے کر ایلیٹ کلاس تک کی خواتین شامل ہیں ۔ شہروں اور قصبوں کے ہر کونے میں قائم بیوٹی پارلرہی نہیں بلکہ اعلیٰ درجے کے سپا بھی کھلے عام گوری رنگت بیچ رہے ہیں لیکن لمحہ فکریہ ہے کہ نقصانات کا ذکر کوئی نہیں کرتا۔ آج یورپ کے طول و عرض میں گوری چمڑی والے انسان پائے جاتے ہیں مگر امریکی سائنسدانوں کی ایک حالیہ تحقیق میں دریافت ہوا ہے کہ کبھی یہاں سیاہ فام لوگ آباد تھے جنہیں مشرق کی طرف سے آنے والے انسانی ریلے نے سفید فام بنادیا۔ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان لین میتھیسن کا کہنا ہے کہ یورپ میں 40 ہزار سال قبل افریقہ سے آنے والے سیاہ فام لوگ آباد تھے۔ یہ لوگ جنگلی جانوروں کا شکار کرتے اور جنگلی قبائل کی صورت میں رہتے تھے۔ تقریباً آٹھ ہزار سال قبل تک ان لوگوں کی رنگت سیاہ ہی تھی لیکن پھر مشرق قریب سے کاکیشین نسل کے لوگ یورپ کی طرف نقل مکانی کرنے لگے، ان میں سفید رنگ کے جینز بھی پائے جاتے تھے۔”سائنس“ میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے یورپ کے مختلف مقامات سے 83 لوگوں کے جینیاتی زائچے کا تقابل جدید یورپ کے افراد کے جینیاتی زائچے کے ساتھ کیا جس سے معلوم ہوا کہ یورپ کو گوری رنگت مشرق کی طرف سے آنے والے انسانوں نے دی۔یعنی جنوبی یورپ کے سیاہ فام لوگوں کے ساتھ ان کی شادیوں کے نتیجے میں سفید فام نسل پیدا ہوئی۔ تقریباً چھ ہزار سال پہلے یورپ میں بڑے پیمانے پر سفید رنگت کے جینزپھیل چکے تھے بلکہ آنے والے کچھ ہزار برسوں کے دوران تو سارا یورپ ہی سفید فام ہوگیا۔ گورا ہونے کا خبط نوآبادیاتی دور کے بعد پاکستانی نفسیات میں گہرائی تک سرایت کرچکاہے۔ گوری دلہن اور سفید رنگت والی ماڈل ہماری ان خواہشات اور توقعات کا مظہر ہیں جو پوری نہ ہوسکیں۔ہمارے ہاں بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ گوری رنگت کا مطلب ہے آریائی نسل سے تعلق یعنی ان فاتح لشکروں کے اصلی وارث جو ہزاروں سال پہلے آئے تھے۔گویا اس کا ایک مطلب مقامی دراوڑی نسل سے تعلق نہ رکھنا بھی ہے یعنی ان چھوٹے قد کے سیاہ فام لوگوں سے لاتعلقی جو بر صغیر میں آباد تھے اور اس کے دریاوٴں کے کناروں اور پہاڑوں کے دامن میں صدیوں سے مشقت کرتے آئے تھے۔دراصل یہ فرض کر لیا گیا ہے کہ سب کے سب سیاہ فام لوگ سرحد کے اس پار رہتے ہیں اور پاکستانی ہونے کا مطلب ہے سکندر اور آریاوٴں کا وارث ہونا۔۔۔فلموں میں ہی دیکھ لیں کہ اگر ہیرو اور ہیروئن کو گورا دکھایا جاتا ہے توولن ہمیشہ کالا اور بدصورت ہوتا ہے۔ چنانچہ رنگت کی بنیاد پر یہ غلط تصور آج بھی موجود ہے کہ جو کالا ہے وہ غریب اور غلیظ ہے اورجو گورا ہے وہ خوشحال اور اچھا ہے۔تاریخی اعتبا سے دیکھاجائے تو پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ صدی میں سفید فام نسل کے نظریہ کی تشہیر ہٹلر کی جرمنی کے نازی دور حکومت میں کی گئی تھی۔ ویمر ری پبلک کی منطق کے مطابق اصلی نسل کا جرمن وہی ہے جس کا قد لمبا، رنگت گوری، بال سنہرے اور آنکھیں نیلی ہوں۔ ان ساری علامتوں کا تعلق آریائی نسل سے جوڑا گیا اور ان کی تشہیر ایک طاقتور جرمنی کے امیج کی حیثیت سے کی گئی جو پہلی عالمی جنگ کی تباہیوں کے ملبے سے ابھر رہا تھا۔ جمہوریہ کے مسلک کی تبلیغ کرنے والی نوجوانوں کی تنظیم ہٹلر یوتھ سے وابستہ دراز قد، گوری رنگت ، سنہرے بالوں اور نیلی آنکھوں والے نوجوانوں کو فوج کی فرنٹ لائن میں رکھا جاتاتاکہ وہ اس جرمنی کی علامت بن جائیں جس کے بارے میں ہٹلر نے دعویٰ کیا تھا کہ جلد ہی دنیا کو فتح کر لیں گے۔دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد ہر شخص چاہتا تھا کہ وہ آریائی نظر آئے کیونکہ اس کا مطلب تھا وہ محفوظ ہے اور اس کا تعلق حکمران نسل سے ہے۔بہرحال سفید رنگت سے خبط کی حد تک ہمارے حالیہ لگاوٴ کا تعلق ہماری موجودہ تاریخ سے ہے۔ خوش قسمتی سے نہ صرف ہم ایک ایسی تاریخ کے وارث ہیں جس نے نوآبادیاتی نظام کے خلاف مزاحمت کی بلکہ ان کے رخصت ہونے کے بعد بڑی حد تک اپنی قومی شناخت کی تشکیل مغرب سے نفرت کی بنیاد پراستوار کی ہے۔سفید چمڑی والے گورے سے پوری قوم کو نفرت ہے لیکن سفید رنگت کے ساتھ پاکستانیوں کی محبت کا بخار کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔یہ کیسا تضاد ہے کہ سفید رنگت والی قوموں سے ہماری نفرت کے ساتھ ساتھ ان جیسا نظر آنے کی ہماری کوششیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
Alternative text: خشکی اور بال گرنے کے اسباب
Alternative text: نومولود کایرقان
UTF-8
width=device-width, initial-scale=1
WordPress 4.8.1
http://www.urduvirsa.com/wp-content/uploads/2017/07/cropped-Graphic1-270x270.jpg
musicloon.net
Atlanta Live Music App | MusicLoon
forevermyheartbeat.com
Forever My Heartbeat
azdistributor.com
Azdistributor Blog
lovelystore.us
Lovely Store – Online Shopping
arwynastra.com
Arwyn Astra
ultragamehacks.com
UltraGameHacks.com | Online Hacks and Cheats
mwajahatali.com
M Wajahat Ali – Dream Chaser
englishpalace.net
English Palace
damaslatinasmanila.com
Damas Latinas - Home
cannatechgroup.com
We are Cannatech Group – Call us today at (844) it4-420i or (844) 484-4204
efcreditsolutions.com
Welcome to Better Credit Solutions | Better Credit Solutions
bestpelletsmokers.com
Best Pellet Smokers |
campuscats.org
Friends of Campus Cats
urduvirsa.com
Urdu virsa – Urduvirsa
gamehackzone.com
GameHackZone | Online Game Cheats
urduvirsa.com domain lookup results from whois.verisign-grs.com server: Domain Name: URDUVIRSA.COM Registry Domain ID: 2133516159_DOMAIN_COM-VRSN Registrar WHOIS Server: whois.godaddy.com Registrar URL: http://www.godaddy.com Updated Date: 2017-08-04T15:30:41Z Creation Date: 2017-06-13T21:38:45Z Registry Expiry Date: 2018-06-13T21:38:45Z Registrar: GoDaddy.com, LLC Registrar IANA ID: 146 Domain Status: clientDeleteProhibited https://icann.org/epp#clientDeleteProhibited Domain Status: clientRenewProhibited https://icann.org/epp#clientRenewProhibited Domain Status: clientTransferProhibited https://icann.org/epp#clientTransferProhibited Domain Status: clientUpdateProhibited https://icann.org/epp#clientUpdateProhibited Name Server: DNS1.NAMECHEAPHOSTING.COM Name Server: DNS2.NAMECHEAPHOSTING.COM DNSSEC: unsigned URL of the ICANN Whois Inaccuracy Complaint Form: https://www.icann.org/wicf/ >>> Last update of whois database: 2017-08-16T22:12:31Z
Possible misspells at internet search for www.urduvirsa.com.
www.rduvirsa.com, www.uyrduvirsa.com, www.yrduvirsa.com, www.uhrduvirsa.com, www.hrduvirsa.com, www.ujrduvirsa.com, www.jrduvirsa.com, www.ukrduvirsa.com, www.krduvirsa.com, www.uirduvirsa.com, www.irduvirsa.com, www.u7rduvirsa.com, www.7rduvirsa.com, www.u8rduvirsa.com, www.8rduvirsa.com, www.uduvirsa.com, www.ureduvirsa.com, www.ueduvirsa.com, www.urdduvirsa.com, www.udduvirsa.com, www.urfduvirsa.com, www.ufduvirsa.com, www.urgduvirsa.com, www.ugduvirsa.com, www.ur4,duvirsa.com, www.u4,duvirsa.com, www.urtduvirsa.com, www.utduvirsa.com, www.ur5duvirsa.com, www.u5duvirsa.com, www.uruvirsa.com, www.urdxuvirsa.com, www.urxuvirsa.com, www.urdsuvirsa.com, www.ursuvirsa.com, www.urdwuvirsa.com, www.urwuvirsa.com, www.urdeuvirsa.com, www.ureuvirsa.com, www.urdruvirsa.com, www.urruvirsa.com, www.urdfuvirsa.com, www.urfuvirsa.com, www.urdvuvirsa.com, www.urvuvirsa.com, www.urdcuvirsa.com, www.urcuvirsa.com, www.urdvirsa.com, www.urduyvirsa.com, www.urdyvirsa.com, www.urduhvirsa.com, www.urdhvirsa.com, www.urdujvirsa.com, www.urdjvirsa.com, www.urdukvirsa.com, www.urdkvirsa.com, www.urduivirsa.com, www.urdivirsa.com, www.urdu7virsa.com, www.urd7virsa.com, www.urdu8virsa.com, www.urd8virsa.com, www.urduirsa.com, www.urduvirsa.com, www.urduirsa.com, www.urduvcirsa.com, www.urducirsa.com, www.urduvdirsa.com, www.urdudirsa.com, www.urduvfirsa.com, www.urdufirsa.com, www.urduvgirsa.com, www.urdugirsa.com, www.urduvbirsa.com, www.urdubirsa.com, www.urduv irsa.com, www.urdu irsa.com, www.urduvrsa.com, www.urduviursa.com, www.urduvursa.com, www.urduvijrsa.com, www.urduvjrsa.com, www.urduvikrsa.com, www.urduvkrsa.com, www.urduvilrsa.com, www.urduvlrsa.com, www.urduviorsa.com, www.urduvorsa.com, www.urduvi8rsa.com, www.urduv8rsa.com, www.urduvi9rsa.com, www.urduv9rsa.com, www.urduvi*rsa.com, www.urduv*rsa.com, www.urduvisa.com, www.urduviresa.com, www.urduviesa.com, www.urduvirdsa.com, www.urduvidsa.com, www.urduvirfsa.com, www.urduvifsa.com, www.urduvirgsa.com, www.urduvigsa.com, www.urduvir4,sa.com, www.urduvi4,sa.com, www.urduvirtsa.com, www.urduvitsa.com, www.urduvir5sa.com, www.urduvi5sa.com, www.urduvira.com, www.urduvirsqa.com, www.urduvirqa.com, www.urduvirswa.com, www.urduvirwa.com, www.urduvirsea.com, www.urduvirea.com, www.urduvirsza.com, www.urduvirza.com, www.urduvirsxa.com, www.urduvirxa.com, www.urduvirsca.com, www.urduvirca.com, www.urduvirs.com, www.urduvirsaq.com, www.urduvirsq.com, www.urduvirsaw.com, www.urduvirsw.com, www.urduvirsaz.com, www.urduvirsz.com, www.urduvirsax.com, www.urduvirsx.com, www.urduvirsas.com, www.urduvirss.com, www.urduvirsa.comn, www.urduvirsa.con, www.urduvirsa.comh, www.urduvirsa.coh, www.urduvirsa.comj, www.urduvirsa.coj, www.urduvirsa.comk, www.urduvirsa.cok, www.urduvirsa.coml, www.urduvirsa.col, www.urduvirsa.com , www.urduvirsa.co , www.urduvirsa.coim, www.urduvirsa.cim, www.urduvirsa.cokm, www.urduvirsa.ckm, www.urduvirsa.colm, www.urduvirsa.clm, www.urduvirsa.copm, www.urduvirsa.cpm, www.urduvirsa.co9m, www.urduvirsa.c9m, www.urduvirsa.co0m, www.urduvirsa.c0m, www.urduvirsa.cxom, www.urduvirsa.xom, www.urduvirsa.csom, www.urduvirsa.som, www.urduvirsa.cdom, www.urduvirsa.dom, www.urduvirsa.cfom, www.urduvirsa.fom, www.urduvirsa.cvom, www.urduvirsa.vom, www.urduvirsa.c om, www.urduvirsa. om,